aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : شمس الحق عثمانی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : م ن سعید, شمس الحق عثمانی

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری, تنقید

صفحات : 514

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نظیر نامہ

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "نظیر نامہ" شمش الحق عثمانی کی مرتب کردہ ہے، جو بی اے اور ایم اے اردو کے طلبہ کی ضرورت کو ذہن میں رکھتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ میں نظیر کے سوانحی حالات پر اختصار کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں نظیر کی زندگی سے متعلق اہم معلومات درج ہیں، مذاہب کے حوالے سے مختصر گفتگو کی گئی ہے، نظیر کے متصوفانہ مزاج کا تذکرہ کیا گیا ہے، اور اس کی کیفیت واضح کی گئی ہے، اشعار سے دلائل بھی پیش کئے گئے ہیں، نظیر کی شاعری کا مختلف جہات سے مطالعہ کیا گیا۔ دوسرے حصہ میں نظیر کی شاعری کے مقام کا تعین کیا گیا ہے، ان کے عہد کی شاعری کا مطالعہ کیا گیا ہے، نظیر کی شاعری میں عوامی رنگ پر مدلل گفتگو کی گئی ہے۔ تیسرے حصہ میں نظیر کے مزاج و مذاق اور ان کی شخصیت کا حسن ظاہر کیا گیا ہے، ان کی شعری کائنات پر مدلل گفتگو کی گئی ہے۔ چوتھے حصہ میں ان کی نظموں کا انتخاب پیش کیا گیا ہے، کتاب میں شامل مضامین آسان انداز میں وقیع معلومات پیش کرتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے