نظم طباطبائی: حیات اور کارناموں کا تنقیدی مطالعہ

اشرف رفیع

الیاس ٹریڈرس ناشران کتب، حیدرآباد
1973 | مزید
  • معاون

    غالب انسٹی ٹیوٹ، ئی دہلی

  • صفحات

    508

مصنف: تعارف

اشرف رفیع

پروفیسر اشرف رفیع، 4 اگست 1940 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ۔عثمانیہ یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں۔ محقق نقاد اور شاعرہ ہیں۔ بچوں کے لئے بھی لکھا ہے۔ ان کی گیارہ کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں  تین شعری مجموعے شامل ہیں۔  اسکے علاوہ متعدد تحقیقی اور تنقیدی  مضامیں ادبی رسائل میں شائع ہوئے ہیں۔  آندھرا پردیش اور دہلی اردو اکاڈمی نے انھیں  ایوارڈس  سے نوازا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب