Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

نور الحسن نیر 1865ء کو پیدا ہوئے اور 6 ستمبر1936ء کو فوت ہوئے۔ آپ محسن کاکوروی کے بیٹے تھے۔ والد محمد محسن جید عالم اور اپنے عہد کے ممتاز نعت گو شاعر تھے۔ نور الحسن نیر نے اپنے والد اور پھر امیر مینائی کا تلمذ اختیار کیا۔ علوم متداولہ، عربی اور فارسی کی تکمیل کے بعد نورالحسن نے بی۔ ای۔ اور ایل۔ ایل۔ بی۔ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ نیر کاکوروی کا سب سے اہم ادبی کارنامہ "نوراللغات" (اردو لغت) ہے جو چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر کتاب نور الحسن نیر کاکوری کی سوانح حیات ہے۔ جس میں نور الحسن نیر کاکوری سوانح حیات اور خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس سوانح حیات کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا باب خاندان، ماحول اور حالات پر مشتمل ہے ، دوسرا آپ کی سیرت و سوانح سے متعلق ہے، تیسرے باب میں آپ کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے ، چوتھے باب آپ کی مایہ ناز لغت "نور اللغات" کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جبکہ آخری اور پانچواں باب آپ کی شعری خدمات کو محیط ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए