aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلیمان اریب

ناشر : (انجمن ترقی اردو اورنگ آباد (دکن

سن اشاعت : 1961

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 130

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

پاس گریباں

مصنف: تعارف

نام سلیمان اریب اور تخلص اریب تھا۔ ۵؍اپریل ۱۹۲۲ء کوحیدرآباد ،دکن میں پیدا ہوئے۔میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔اس ذوق سخن کی وجہ سے مزید تعلیم جاری نہ رکھ سکے۔ سیاسی تحریکات میں حصہ لینے اور انقلابی نظمیں لکھنے کی وجہ سے دومرتبہ جیل گئے۔ماہ نامہ ’’چراغ‘‘ اور ماہ نامہ’’سب رس‘‘ کی ادارت کے فرائض چند سالوں تک انجام دیتے رہے۔۱۹۵۵ء سے اپنا رسالہ ’’صبا‘‘ حیدرآباد سے نکالا۔ اریب نظم اور غزل دونوں کہتے تھے۔ ۷؍ستمبر ۱۹۷۰ء کو حیدرآباد ، دکن میں انتقال کرگئے۔ ان کی ایک کتاب’’پاس گریباں‘‘ کے نام سے شائع ہوگئی ہے۔’’کڑی خوش بو‘‘ ان کی دوسری کتاب ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:130

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے