Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حبیب تنویر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : دہلی کتاب گھر، دہلی

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : خود نوشت

صفحات : 447

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-82775-05-8

معاون : شہپر رسول

پردہ کھلتا ہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ہندی کے ڈراما نگار اور ٹھیٹر ڈائریکٹر حبیب تنویر جو کہ اس آپ بیتی کے مصنف ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز صحافت سے کیا، موسیقی اور شاعری سے بھی شغف رہا ، راجیہ سبھا کے رکن رہ چکے ہیں اور ملک کے اعلیٰ اعزازات سے بھی نوازے گئے ۔ ان کی زندگی میں بے شمار نشیب و فراز ہیں اور جیسا کہ وہ خود لکھتے ہیں کہ انسان نیکی و بدی کا مجموعہ ہے ۔ اس صورت میں اگر کوئی خود نوشت لکھی جائے اور اس میں ایسے واقعات کا انتخاب کرنا پڑے جن کا مصنف کی ذات پر گہرا اثر پڑتا ہو،بہت دشوار ہوتا ہے مگر ایمانداری یہی ہے کہ انہیں لکھ دیا جائے ۔ مصنف تصنیف کی فرضیت سے واقف ہیں اسی لئے انہوں نے بلا کسی ہچکچاہٹ کے سب کچھ اپنی اس آپ بیتی میں لکھ دیا ہے۔ حالانکہ اس حق گوئی کی وجہ سے کئی دوسرے اشخاص بھی صدمے کی زد میں آئے ،مگر انہوں نے آپ بیتی کے معیار کو نہ گرنے دینے کی ٹھان لی ۔ ان کے اسی عزم صیمیم کا نتیجہ ہے کہ ایک بہترین آب بیتی ہمارے سامنے ہے جس میں نئے اسلوب ، نئے انداز اور نئی لذت کا طرز تحریر موجود ہے ۔ اس کتاب سے نئی نسل کو رہنمائی ملنا یقینی ہے ۔ اندرون صفحہ مصنف کی تصویردیکھ کر ماضی کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے