aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : ख़्वाजा हसन निज़ामी

प्रकाशक : ख़्वाजा हसन निज़ामी

प्रकाशन वर्ष : 1924

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : अन्य

पृष्ठ : 76

सहयोगी : इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

parindon ki tijarat

पुस्तक: परिचय

پرندوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی یہ کتاب دلچسپ ہے۔اس کتاب کی اشاعت کا مقصد میں پرندوں کی تجارت کے بارے میں معلومات فراہم کرانا ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے پرندوں کی دیکھ بھال،غذا، علاج،اور ان کی پرورش کرنے کے طریقے سے واقفیت ہوجاتی ہے۔ یہ کتاب اس وقت شائع ہوئی جب مسلمانوں میں بے کاری عام ہورہی تھی اور وہ آریہ سماج کا چرچہ زوروں پر تھا۔آریہ سماج کے روپیے کے لالچ میں کئی مسلمانوں کے بے دین ہونے کا اندیشہ تھا۔اس لیے اس کتاب کو شائع کرتے ہوئے،مسلمانوں کو تجارت کی طرف راغب کیا گیا۔پرندے خصوصا مرغیوں اورکبوتروں کی پرورش اوران کی تجارت کا صحیح طریقہ بتایا گیا ہے۔یہ تجارت وہ لوگ آسانی سے کرسکتے ہیں جن کے پاس زمین اور افراط موجود ہے۔یہ کتاب ہمارے قدیم دور کی ایک اہم کتاب ہے جس میں تصاویری خاکوں کے ذریعہ مرغیوں کے لیے ڈربے،بطخوں کے لیے تالاب اور ڈربے کےنقشے اور پرندوں کے لیے کون کونسی غذائیں ضرروی ہیں اور کیوں ضروری ہیں۔ان ساری باتوں کی تفصیلات درج ہیں۔یہ کتاب آج بھی ان لوگوں کے لیے کارآمد ہے جو پرندے پالنے کا شوق رکھتے ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए