aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शमीम निकहत

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : उत्तर प्रदेश उर्दू अकेडमी, लखनऊ

मूल : लखनऊ, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1975

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : मज़ामीन / लेख, आलोचना

पृष्ठ : 293

सहयोगी : जामिया हमदर्द, देहली

prem chand ke novelon mein niswani kirdar

पुस्तक: परिचय

کتاب کے موضوع پر ایک مقالہ لکھنو یونیورسٹی میں لکھا گیا تھا۔ اس پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض ہوئی، اب اسی مقالے کو کتابی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔ مقالہ نگار شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں لکچرر رہی ہیں۔ان کے چالیس سے زیادہ افسانے ہندو پاک کے ادبی رسائل اور آل انڈیا ریڈیو سے نشر ہو چکے ہیں ۔ مصنف نے اپنی اس کتاب میں پریم چند کے ناولوں میں نسوانی کردار کا جائزہ پیش کیا ہے۔ پریم چند ایسے ادباء میں سے ہیں جن کی تحریر میں انسان دوستی اور سماجی خیر کا جذبہ صاف جھلتکا ہے ۔ ان کے ناولوں میں نسوانی کردار سیدھی لیک پر چلتا ہے اور پورا کردار ادھر ادھر بھٹکنے کے بجائے کردار نگاری پر مرکوز ہوتا ہے ۔ مصنف نے اس کتاب میں سات ابواب قائم کیے ہیں۔ پہلے باب میں ہندوستانی سماج میں عورت کا جائزہ پیش کیا ہے اور دوسرے باب میں پریم چند کے ناولوں میں کردار نگاری پر بات کی ہے جبکہ تیسرے باب میں مشترکہ خانداں اور بیوہ کے مسائل پر اور چوتھے باب میں طوائف اور گری ہوئی عورتیں زیر بحث آئی ہیں جبکہ پانچویں باب میں عورت سماجی کارکن کی حیثیت سے اور چھٹے باب میں عورت کے عام مسائل اور کردار کو بتایا گیا ہے ۔ ساتواں باب خلاصہ اور نتائج پرمبنی ہے اور آخر میں کتابیات کے تحت فہرست دی گئی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए