aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مدن گوپال

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 214

معاون : گورو جوشی

قلم کا مزدور

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "قلم کا مزدور پریم چند" مئی 1966میں منظر عام پر آئی۔ یہ کتاب در اصل پریم چند کی آپ بیتی ہے جو کہ ان کے ہی لفظوں میں ان کی داستانِ حیات ہے۔ اس کتاب کے مدون و محقق مدن گوپال نے پریم چند کے مضامین یا افسانوں کی شکل میں پیش کی گئیں یادداشتوں یا خطوط کے اقتباس کو اس طرح ایک مالا میں پرو دیا ہے کہ یہ پریم چند کی آپ بیتی بن گئی ہے۔پریم چند کی بہت سی کہانیوں اور ناولوں میں ان کے بچپن سے لے کر آخری عمر تک کے واقعات کی کہیں نہ کہیں جھلکیاں ملتی ہیں۔ ان کے خطوط میں بھی ان کی زندگی سے وابستہ بہت سے حالات و حادثات کا ذکر ملتا ہے،مدن گوپال نے ان سبھی واقعات و حقائق کو شروع سے آخر تک سلسلہ وار ایک کڑی میں پرو کر پریم چند کی آتم کتھا یعنی خودنوشت تیار کی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے