aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں شیخ سعدی کی قصیدہ نگاری اور ان کے عربی فارسی زبان کے قصائد کو پیش کیا گیا ہے ۔ سعدی کے قصائد مذہبی اور اصلاحی پہلو لئے ہوئے ہیں ۔ ان کے قصاید میں نبی کی تعریف و توصیف صحابہ کی مدح اور دیگر نامور حضرات کی مدح شامل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS