Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ابوالاعلیٰ مودودی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 471

معاون : گورو جوشی

قرآنی سورتوں کا پس منظر اور تعارف
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "قرآنی سورتوں کا پس منظر اور تعارف" ہے۔جس کے مطالعہ سے تفہیم قرآن میں آسانی ہوگی۔قرآن شریف کا نزول 23 سالوں میں مختلف حالات اور واقعات کے تحت تھوڑا تھوڑا ہوا۔قرآن کے نزول کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب حضور ﷺ چالیس برس کے تھے۔قرآن میں 114 سورتیں ہیں جن میں 87 مکی اور 27 مدنی سورتیں شامل ہیں۔اس کی زبان ،مضمون ،روانی ، حسن کلام ، فصاحت و بلاغت اور اعجاز و بیان میں ایسےشہ پارے پیش کیے ہیں جنہیں دیکھ کر فصحائے عرب ششدرتھے۔پیش نظر کتاب میں مولانا مودودی نے قرآن کی مختلف سورتوں کے نزول کا پس منظر اور تعارف پیش کیا ہے۔جس سے سورت اور احکام خداوندی کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔قرآن دراصل ایک مومن کے لیے زندگی گذارنے کا طریقہ ،شریعت کا آئینہ ہے ۔جس میں مومن کی حیات و موت کے متعلق ہر پہلو پر تفصیلی احکام موجود ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے