Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

نبی کریم حضر ت محمد کی سیرت نگاری پہلی صدی ہجری سے ہی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس زمانہ میں جن صحابہ کو پڑھنے لکھنے سے شغف تھا وہ ان یاداشتوں کو لکھ لیا کرتے تھے جو اپنے بزرگ صحابہ سے سنا کرتے تھے ۔اسی طریقے سے یہ سلسلہ اسلامی تاریخ نگاری اور سیرت نگاری تک جا پہنچااور یہ اب تک جاری ہے ۔ سیرت نگاری کا سلسلہ اردو میں ادبیات کی طرح فارسی سے نہیں بلکہ عربی سے شروع ہوا ہے ۔ کیونکہ احادیث کا تعلق عربی زبان سے ہے اور سیرت کے تمام مآخذ عربی سے ہی لیے گئے ہیں ۔ اردو میں سیر ت پر کئی کتابیں لکھی گئیں کوئی مفصل تو کوئی مختصر اس کتاب کا شمار مفصل سیر ت نگار ی سے ہے ۔ حضرت مسیح سے دوہزار سال قبل حضرت ابراہیم سے تاریخ شروع ہوتی ہے ۔اس کے بعد جتنے بھی بعثت کے آثار پائے گئے سب کا تفصیلی ذکر آتا ہے ۔عرب کی پوری زندگی سامنے آجاتی ہے جس میں تعمیر کعبہ ہے تجارت و معاملات ہیں ۔ اس کے بعد بعثت و نبوت کے بعد اہم اہم صحابہ کے قبول اسلام کا ذکر آتا ہے ۔ اس کے بعد استحکام کا عہد آتا ہے ۔ جس میں وفود و قبائل کے ساتھ معاملات کا ذکر آتا ہے ۔ اس سیر ت کی خصو صیت یہ ہے کہ اس میں غزوات پرزیادہ مرکوز نہ رہ کر انسا نی معاملات پر اسلام کس طرح اثر انداز ہورہا تھا اس پر گفتگو کی گئی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए