aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وارث علوی

ناشر : ساہتیہ اکادمی، دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Devnagari

موضوعات : مونوگراف

صفحات : 78

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-7201-279-9

مترجم : ستیہ دیو چودھری

معاون : مظہر امام

راجندر سنگھ بیدی

کتاب: تعارف

راجندر سنگھ بیدی اردو کے مصنف، ڈراما نویس اور فلمی ہدایت کار تھے، راجندر سنگھ بیدی اپنے عہد کے بڑے اور صاحبِ طرز ادیب تسلیم کیے گئے۔ بعض لوگوں کے خیال میں وہ ترقی پسند نسل کے سب سے بڑے افسانہ نگار ہیں۔ ان کے فن پاروں میں متوسط طبقے کے متنوع کرداروں، ان کے رنگا رنگ ماحول، ان کے مابین انسانی رشتوں کے اتار چڑھاؤ سے ایک جہانِ معنی خلق ہوا ہے۔ بیدی کے افسانوں اور ناولوں میں متوسط اور نچلے متوسط طبقے کی ہندوستانی عورت کے کردار اور مزاج کی جو تصویر کشی ملتی ہے اس کو ان کی افسانہ نگاری کا نقطہ عروج کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب "راجند سنگھ بیدی" وارث علوی کا تحریر کردہ مونوگراف ہے ، جس کو ستیہ دیو چودھری نے دیوناگری رسم الخط میں منتقل کیا ہے ، جس میں بیدی کی زندگی، بیدی کی کہانیاں ،ایک چادر میلی سی اور بیدی کے ناٹک پر تبصرہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے