raqs-e-mai

ख़ुमार बाराबंकवी

हुसामी बुकडिपो, हैदराबाद
1981 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

باکمال ،صاحب طرز غزل گو شاعر خمار بارہ بنکوی کے غزلیہ شاعری کا مجموعہ "رقص مے"پیش نظر ہے۔خمار کے یہاں جو سادگی اور پرکاری ملتی ہے وہ ان کے ہم عصروں میں بہت کم نظرآتی ہے۔ان کے انداز بیان میں انفرادیت ہے۔ان کی شاعری حسن و عشق سے متعلق دل کی شاعری ہے۔جس کے متعلق وہ خود کہتے ہیں۔" میری شاعری حسن و عشق سے متعلق ہے جب کبھی دل کسی خاص حادثہ یا کسی خاص جذبہ سے متاثر ہوتا ہے ،شعر ہوجاتا ہے،جذبات حسن و عشق کا تجزیہ ہی میری شاعری ہے۔"ان کے مکمل کلام میں یہی جذبہ غالب ہے۔ان کی غزلیں واردات عشق کی خوبصورت ترجمانی کے ساتھ ،حالات حاضرہ کی تلخیوں کی عکاس ہیں۔انھوں نے زندگی کی تلخ حقیقتوں اور اس کے فطری جبر سے متصادم ہونے والی انسانی کیفیات و جذبات او رسماجی خلا سے ابھرنے والی یاسیت اور لاحاصلیت کے احساس کو اپنی شعری نفسیات میں تحلیل کر کے غزل کے فطری رنگ کو دوآتشہ کردیا ہے۔اس لیے ان کی غزلوں میں یاسییت اور محرومیت کا عنصر بھی موجود ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक: परिचय

ख़ुमार बाराबंकवी

ख़ुमार बाराबंकवी

ख़ुमार बराबन्कवी, मोहम्मद हैदर ख़ाँ

1919-1999

उर्दूकीक्लासिकीशाइरीकेअर्थ-बोधकोरुमानीतरलताकेसाथ, लोगोंकीसमझकेस्तरपररहकरशेकहनेवालेलोकप्रियग़ज़लगो।ग़ज़ल-विरोधकेतूफ़ानमेंभीग़ज़लकाचराग़रौशनकिएरहे।कहींदिललगजानेसेपढ़ाईमेंदिलनहींलगामगरअन्दरकेसंगीतकीरौशनीमेंशेकहतेरहे, जिनमेंशाइरीऔरलयात्मकताएकरूपहोगए।

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम