aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب"رسائل و مسائل "مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کی تصنیف کردہ ہے۔جس میں مولانا نے اسلام اورمومن سے متعلق اہم موضوعات پر قلم اٹھایاہے ۔جیسے غیر اسلامی نظام میں اجرائے حدود شرعیہ ،جنت کا محل وقوع،فتنہ پروری کا مرض لاعلاج،ناقابل توجیہ حوادث حیات،خواب میں زیارت نبوی ﷺ،اعتراض کے پردے میں بہتان،بیوی اور والدین کے حقوق،اذکار مسنونہ،مصائب کے ہجوم میں مومن کا نقطہ نظر ، قرآن وسائنس وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ کتاب میں سیاسی مسائل ،معاشی مسائل پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS