aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : واجدہ تبسم

V4EBook EditionNumber : 001

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, تانیثیت

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 228

معاون : ریختہ

روزی کا سوال

کتاب: تعارف

واجدہ تبسم ہمارے عہد اور فکشن کی تاریخ کی ایک ایسی فنکارہ ہیں جنہوں نے حقیقت کو خیال کی آرائش اور جذبے کی آنچ سے ایک نیا آہنگ بخشا اور نام نہاد ملمع ساز اخلاقیات کو برہنہ کرنے کا حوصلہ دکھایا۔ "نتھ کی عزت" ان کا شاہکار ناول ہے۔ اس میں "حیا" نامی طوائف کے جذبات واحساسات کا ایک سمندر ٹھاٹھیں مارتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ مذکورہ کتاب روزی کا سوال، واجدہ تبسم کا ناول ہے۔ جس میں روزی کو موضوع بناتے ہوئے ایک عورت کی مجبوریوں کو بیان کیا ہے۔ان ناولوں میں اکثر حیدرآبادی سماج کی جھلک نظر آتی ہیں۔ واجدہ تبسم کے ناولوں کا مرکزی موضوع طوائف رہا ہے۔ حیدرآبادی معاشرت میں طوائف کا کردار اس کی زندگی کے نشیب و فراز، اس کی خوشیاں، اس کے غم، اس کی خواہشیں اور گھریلو زندگی پر اس کے اثرات کا تجزیہ بڑی خوبی کے ساتھ واجدہ تبسم نے اپنے ناولوں میں پیش کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے