Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مسرت جبیں زیبا

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : سدرہ پبلی کیشنز، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, مجموعہ

صفحات : 177

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

رخ زیبا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

مسرت جبیں زیبا بہت پُرگو اور خوش گو شاعرہ ہیں۔  نثر نگار بھی  ہیں جھنگ کے ایک بہت تعلیم یافتہ اور معروف زمیں دار رائے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایم اے اردو اور اسلامیات کراچی یونیورسٹی سے کیا۔
کویت میں ایک مدت تک مقیم رہیں اور وہاں کے ادبی حلقوں میں بہت فعال اور معروف تھیں۔ ان کے کئ شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں: ’’رخ زیبا‘‘، ’’پہلا آنسو موسم کا‘‘، ’’چاہتیں بے اصول ہوتی ہیں‘‘، ’’چلے بھی آؤ گلاب رت میں‘‘، ’’عذاب دربدری‘‘، ’’درِخدانما‘‘ وغیرہ۔ اور اس کے علاوہ کئی اعزازات سے بھی نوازی گئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے