aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : پریم گوپال متل

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : خاكه, مقالات/مضامین, مضامین

صفحات : 320

معاون : ریختہ

سعادت حسن منٹو

کتاب: تعارف

سعادت حسن منٹو ہمارے ادب کا اہم اور متنازع فیہ افسانہ نگار ہیں ، وہ اپنے دور کے باغی قسم کے تخلیق کار تھے ، وہ فنی سطح پر کسی سے سمجھوتا کرنے اور کسی کی پیروی کرنے کے لیے کبھی تیار نہ ہوئے ،جنھیں کبھی ترقی پسند کہا گیا ،تو کبھی رجعت پسند قرار دیا گیا ، عموما ان کو فحش نگار کی حیثٰت سے جانا جاتا ہے اور ان کی بے رحم حقیقت نگاری کے اعتراف سے قبل ہی ان پر فحش نگاری کا الزام دگر دیا جاتاہے۔زیر نظر کتاب پریم گوپال متل کی ترتیب کردہ کتاب ہے ، اس کتاب میں شامل مضامین کو تین حصوں میں تقسیم کر کے پیش کیا گیا ہے ، پہلے حصے میں وہ مضامین شامل ہیں جو منٹو کی شخصیت کو اجاگر کرتے ہیں جبکہ دوسرے حصے میں منٹو کے فن پر لکھے گئے مضامین ہیں اور تیسرے حصے میں "کچھ منٹو کے قلم سے " کے عنوان سے منٹو کی تحریرں شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے