aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہید مرتضیٰ مطہری

ناشر : الہدیٰ اورینٹل پبلیکیشنس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, اخلاقی کہانی, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : افسانہ / کہانی, اسلامیات

صفحات : 218

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-902854-0-8

مترجم : سید اختر مہدی

معاون : کمال احمد صدیقی

سچی کہانیاں

کتاب: تعارف

"سچی کہانیاں"مرتضی مطہری کی تصنیف ہے ،استاد شہید مطہری نے ایک مدت تک مرحوم آیت اللہ حاج علی آقا شیرازی سے اخلاق و عرفان میں معنوی استفادہ کیا تھا ۔ اس کے علاوہ استاد شہید نے دوسرے استادوں سے مثلامرحوم آیت اللہ سید محمد حجت سے اصول اور مرحوم آیت اللہ سید محمد محقق داماد سے فقہ پڑھی تھی۔زیر نظر کتاب داستانوی انداز کی ایک نادر کتاب ہے جس میں احادیث اور کتب تاریخ سے استفادہ کرتے ہوئے سچی کہانیاں بیان کی گئی ہیں ، اس کتاب میں شامل ہر کہانی کا ماخذ نہایت دیانت داری کے ساتھ حاشیہ میں لکھا گیا ہے۔مزید براں یہ کہ داستانوی انداز کی کی ان سچی کہانیوں میں خیال پردازی یا جملہ بازی کے بجائے جو واقعہ جس طرح ہے اسی طرح بیان کیا گیا ہے۔ زیر نظر پہلی جلد میں 75 کہانیاں ہیں۔اصل کتاب فارسی زبان میں ہے ، موجودہ نسخہ اردو ترجمہ ہے ، جس کو ڈاکٹر سید اختر مہدی نے کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے