aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

کسی زبان کی لغت اس زبان کے بولنے والوں کے مزاج وافکار کی آئینہ دار ہوتی ہے کیونکہ یہ ملک و قوم کے بہترین دماغوں کی برسوں کی مسلسل کوشش کانتیجہ ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی زبان کی ثروت مندی اور ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے ذخیرہ الفاظ کی وسعت ، ہمہ گیری اور تنوع سے لگایا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب "سعیدی ڈکشنری" اردو کی کامل و مکمل لغت ہے، جو کہ چونتیس ہزار پانچ سو پچاس الفاظ اپنے اندر سموئے ہے۔ اس لغت میں 6330 عربی الفاظ ، 5455 فارسی، 117 ترکی ، عبرانی اور یونانی وغیرہ، 2415 اردو9335 ہندی 142 سنسکرت 2265 انگریزی 6945 محاورات ، 1075 قانونی اصطلاحات،2000 روز مرہ کے اردو فارسی فقرے، 110 اردو کے مرادف انگریزی مھاورات 161 سیاسی اخباری، اقتصادی، علمی، عدالتی، مذہبی و متفرق اصطلاحات ،غیر ممالک کے سکے ،بادشاہوں کے القاب، ہندوستانی خطابات و اعزازات، اور اعلی علمی ڈگریوں کو بالترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए