Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : دارا شکوہ

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1900

زبان : Persian

موضوعات : تذکرہ, تصوف, مطبوعات منشی نول کشور

صفحات : 215

معاون : سمن مشرا

سفینۃ الاولیا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان کے تیموری خانوادہ میں بادشاہوں کا پیدا ہونا اور عیش عشرت میں زندگی بسر کرنا ایک معمولی سی بات سمجھی جاتی ہے لیکن اگر اس گھرانے میں کوئی صاحب قلم ، صاحب علم، فلسفی ، ادیب اور شاعر پیدا ہو جائے اور وہ بھی تصوف کا دلدادہ تو یہ یقینا تعجب و حیرت کی بات ہے۔ دارا شکوہ تیموریوں کے محلوں میں پیدا ضرور ہوا مگر اس نے اپنی زندگی میاں میر اور ملا شاہ بدخشانی کے بورئے سے منسلک ہوکر گزاری۔ سفینۃ الاولیاء صوفیہ کبار کے مختصر احوال پر مشتمل کتاب ہے جس میں سب سے پہلے نبی اور خلفاء کی مختصر سیرت کو بیان کیا گیا ہے اس کے بعد سلسلہ قادریہ کے اکابرین کا ذکر خیر کیا گیا ہے۔ پھر نقشبندیہ سلسلہ کے بزرگوں کے حالات پھر چشتیہ ، کبرویہ ، سہروردیہ اور ازواج مطہرات کے احوال بیان کئے گئے ہیں۔ یہ صوفیہ کا عمومی تذکرہ ہے۔ دارا شکوہ نے اس کتاب کی تالیف 1640 ء میں کی تھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے