Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"سیر ظلمات" مولوی ظفر علی خان کی تصنیف ہے۔جس میں وسط آفریقہ کے باشندوں کی اوہام پرستی اور رسوم و رواج ،عادت و اطوارکے حیرت انگیز حالات کو بیان کیاہے۔ساتھ ہی اس ملک کے ہولناک اور ہوشربا مناظر کی تصاویر بھی دی گئی ہیں۔ یہ کتاب دراصل رائیڈرہیگرڈ کے بے نظیر ناول "پیپل آف دی مسٹ" کا ترجمہ ہے ۔جس کو مصنف نے بامحاورہ اردو میں کسی قدر تصرف کے ساتھ منتقل کیا ہے۔ یہ ناول عشوہ ناز، غمزدہ اور ہجر ووصال کا جلوہ گاہ نہیں جس سے نوجوانوں کی آتش شوق و جذبات بھڑک اٹھے بلکہ یہ سیر وسیاحت ہے ،ان ممالک کی جنھیں نہ آنکھوں نے دیکھا ہے اور نہ کانوں نے سنا ہے۔کتاب میں ایسے بہت سے تعجب خیز واقعات اور عجائبات کو پر اثر بیان کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے