Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حیات امروہوی

ناشر : شاہ زیب رضا نقوی

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 265

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

ساز زندگی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام سید محمد جعفر اور حیات تخلص تھا۔ ۱۹۱۲ء میں امروہہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم کا آغاز سید المدارس سے شروع ہوا جہاں علوم مشرقیہ کی تعلیم دی جاتی تھی۔ رئیس امروہوی ان کے ہم سبق تھے۔ ایک ماہ نامہ’’حیات‘‘ امروہہ سے نکالا جو کچھ عرصے بعد بند ہوگیا۔ اس کے بعد ذریعہ معاش کے لیے میرٹھ آگئے جہاں دارالعلوم منصبیہ میں ملازمت کے ساتھ مزید تعلیم حاصل کی۔ کچھ عرصہ مدرس کے فرائض بھی انجام دیے۔ انھیں شعروشاعری سے لڑکپن سے شوق تھا۔ کمال امروہوی اور دیگر دوستوں کی ایما پر بمبئی چلے گئے جہاں کئی فلموں کے گانے لکھے۔ فلم’’پکار‘‘ کے گانے انھی کے لکھے ہوئے ہیں جو بہت مقبول ہوئے۔ عین شباب میں ۱۶؍ اکتوبر۱۹۴۶ء کو امروہہ میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:38

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے