Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد اسلم فاروقی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : امان پبلشرز، حیدرآباد

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : سائنس

صفحات : 121

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-5137-401-5

معاون : حیدر علی

سائنس نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر اسلم فاروقی کے سائنسی مضامین کا مجموعہ "سائنس نامہ"ہے۔جواردو زبان و ادب کے قارئین کی دلچسپی کے لیے انگریزی مواد سے استفادہ کرتے ہوئے لکھے ہیں۔جس میں سائنس کی فطرت سے مطابقت اور مذہب اسلام میں سائنس کے پیش کردہ حقائق کو بھی ان مضامین کا موضوع بنایا گیا ہے۔جو انگریزی مضامین میں نہیں ہوتے ہیں۔عموما سائنسی مضامین غیر دلچسپ اور خشک نوعیت کے ہوتے ہیں۔اس کے لئے زبان کی روانی اور اسلوب کی چاشنی کی ضرورت ہوتی ہے ،جو اس کتاب میں محسوس کی جائے گی۔زیرنظر کتاب "سائنس نامہ"ہمارے ماحول اور اس کے تحفظ انسانی صحت اور اس سے متعلق اہم مواد اور ٹکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے متعلق مضامین شامل ہیں۔مصنف نے ان مضامین کو تحریر کرنے کے لیے انگریزی کتب ،تفسیر القران،معارف القران اور سائنسی کتب سے استفادہ کیا ہے۔یہ کتاب اردو کے سائنسی ادب میں ایک اہم اضافہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے