Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : معین الدین احمد ندوی

ناشر : مطبع معارف، اعظم گڑھ

سن اشاعت : 1932

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, مذہبیات

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 318

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سیرت صحابہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حضرت محمد رسول خدا ﷺ کے بعد مسلمانوں کے لیے صحابہ اکرام کی سیرت و کردار زندگی کے ہر موڑ پر مشعل راہ ہے۔اسی اہمیت کو پیش نظر صحابہ ؒ کے حالات ، اخلاق و عادا ت او ران کی مذہبی ،علمی اور سیاسی کارناموں کوکتاب ہذا میں بیان کیا گیا ہے۔جو کئی حصوں پر مشتمل ہے۔پہلے حصے میں صحابہ کرام کے عقائد ،اعمال، عبادات اور اخلاق معاشرت وغیرہ کے متعلق نہایت موثر واقعات درج ہیں جو حدیث کی کتابوں سے ماخوذ ہیں۔دوسرا حصہ بھی صحابہ کرام کے مذہبی علمی اور سیاسی کارناموں کی تفصیلی تجزیہ پر مشتمل ہے۔بقیہ حصوں میں خلفائے راشدین، سیر الانصار،ا میرا لمہاجرین،راشدین کے حالات سوانح ،اخلاق وفضائل او ران کے مذبی ،علمی اور سیاسی مجاہدات اورکارناموں کے نہایت مستند و تفصیلی حالات درج ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے