Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شاہ وارث حسن کوڑوی

ایڈیٹر : سید محمد ذوقی

ناشر : قومی پریس، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تصوف

ذیلی زمرہ جات : ملفوظات

صفحات : 276

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

شمامۃ العنبر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سید شاہ وارث حسن صاحب کے ملفوظات پر مبنی یہ کتاب ہے جس میں ان کے وقتا فوقتا ملفوظات کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی آپ کے مختصر احوال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ ملفوظ کئی تاریخی حیثیتوں سے بھی اہمیت کے حامل ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

مولانا سید شاہ وارث حسن کوڑوی کی پیدائش کوڑہ جہان آباد ضلع فتحپور میں مشہور بزرگ سید شاہ مخدوم قطب الدین سالار بڈھ کے خاندان میں ہوئ، آپ مولانا رشید احمد گنگوہی سے بیعت اور مجاز بیعت و ارشاد تھے۔ آپ تعلیم حاصل کرنے کے بعد لکھنؤ کی ٹیلہ والی مسجد (ٹیلہ شاہ پیر محمد) میں ہی درس و تدریس کی خدمات انجام دیتے رہے.

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے