aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جلیل عالیؔ

ناشر : طاہر اسلم گورا

سن اشاعت : 1998

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

صفحات : 159

معاون : شمیم حنفی

شوق ستارہ

مصنف: تعارف

نام محمد جلیل عالی اور تخلص عالی ہے۔۱۲؍مئی ۱۹۴۵ء کو امرتسر کے قصبہ ویرو کے میں پید اہوئے۔ ۱۹۶۷ء میں ایم اے (اردو)، ۱۹۶۹ء میں ایم اے(عمرانیات) کے امتحانات پاس کیے۔ ۱۹۷۰ء سے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں۔ پہلے فیڈرل گورنمنٹ کالج، واہ کینٹ میں بطور اردو کے استاد رہے۔ بعدازاں ایف جی کالج ، راول پنڈی سے وابستہ رہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’رابطے‘(غزلوں کا مجموعہ)، ‘خواب دریچہ‘(شعری مجموعہ)، ’شوق ستارہ‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:378

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے