Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अरस्तू

V4EBook_EditionNumber : 003

प्रकाशक : डायरेक्टर क़ौमी कौंसिल बरा-ए-फ़रोग़-ए-उर्दू ज़बान, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 1998

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, अनुवाद

उप श्रेणियां : शायरी

पृष्ठ : 138

अनुवादक : शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

सहयोगी : शमीम हनफ़ी

sheriyat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

دنیامیں بہت ہی کم ایسی کتابیں ہیں جنہیں عالمی سطح پر مقبولیت حاصل ہوئی ہو اور کبھی اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی ہو ، انہی میں سے ایک ارسطو کی ’بوطیقا‘ یا ’فن شاعری ‘ ہے۔یہ کتاب دنیابھر میں نہ سہی البتہ یوروپ میں ادبی تنقید پر پہلی کتاب ہے ۔ شاید ہی کسی کتاب نے ادبی دنیا پر یا اردو ادب پر اتنااثر ڈالا ہوگا جتنا اس کتاب کا ہوا ۔ادبی تنقید میں ارسطو کی یہ کتاب صحیفہ آسمانی کے طور پر سمجھی جاتی ہے ۔جتنا آسمانی کتب کے تفاسیر اور شروحات لکھے گئے اسی طرح اس کتاب کے ایک ایک جملے کی تشریحات پر بے شمار مقالات و کتب لکھے گئے۔ زیر نظر اسی بوطیقا کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ مشہور ادیب و نقاد شمس الرحمن فاروقی نے کیا ہے۔ ترجمہ ایس ایچ بُچر کے انگریزی ترجمے والے ایڈیشن کو بنیاد بنا کر کیا گیا ہے۔ گمان یہ کیا جاتا ہے کہ ارسطو کا اصل یونانی متن ناپید ہے اور بچر نے عربی ترجمے سے مدد لے کر ترجمہ مکمل کیا ہے ۔ اردو ترجمہ کرنے میں سلاست کا خاص لحاظ رکھا گیا ہے اور اس کے حواشی باریک بینی سے عمل میں لائے گئے ہیں۔ ترجمہ میں لفظاً و معناً دونوں طرح سے اصل متن سے قریب تر رہنے کی کوشش کی گئی ہے۔ حالانکہ بُچر نے اپنے انگریزی ترجمہ میں تہمید کو الگ کرکے نہیں دیا ہے اور نہ ہی انہوں نے عنوانات لگائے تھے لیکن یہاں پر ان کے نہج کو ترک کرتے ہوئے علاحدہ تمہید اور عنوانات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ بنیادی مباحث کی وضاحت کے لیے ایک مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए