Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شمس بدایونی

ناشر : دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم، گڑھ

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 201

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-82201-12-0

معاون : شمیم حنفی

شبلی کی ادبی و فکری جہات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولانا شبلی اردو کے وہ واحد مصنف ہیں جنہوں نے بیک وقت نثری ادب کی کئی اصناف پر اپنی مہر انفرادیت ثبت کی ہے۔ بہ حیثیت انشاپرداز، مورخ، سوانح نگار و سیرت نگار، شاعر اور عالم دین ان کے مرتبے کا تعین ہو چکا ہے۔ بیسویں صدی میں اسلام اور اسلامی موضوعات پر عاقلانہ استدلال قائم کرنے والوں میں بھی ان کا نام لیا جاتا ہے۔ سرسید احمد خاں کے بعد ہندوستان کے وہ دوسرے بڑے مصنف ہیں جنہوں نے اسلامی موضوعات میں جدید طور تحقیق کی راہ ہموار کی۔ مذکورہ کتاب چھ متفرق مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں شبلی کے فکر و فن کی مختلف جہتوں پر تحقیقی طور پر روشنی ڈالنےکی کوشش کی گئی ہے۔ یہ مضامین مصنف نے مختلف اوقات میں مولانا شبلی پر منعقدہ کل ہند اور بین الاقوامی سیمناروں میں پڑھے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں اشتیاق احمد ظلی کا لکھا پیش لفظ اور مصنف کا لکھا گیا پیش گفتار بھی شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے