aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر سید شہاب الدین دسنوی کی کتاب "شبلی: معاندانہ تنقید کی روشنی میں" شبلی کو بہتر سمجھنے میں حد درجہ معاون ہے۔ اس کتاب میں شبلی کی شخصیت پر نقادوں کی طرف سے لگائے بے جا الزامات پر جرح و تعدیل کی گئی ہے۔ مصنف نے موافق اور مخالف دونوں بیانوں کو سامنے رکھ کر انصافانہ طور پر نتیجہ قاری پر چھوڑ دیا ہے۔ کتاب پڑھنے کے بعد شبلی کی کئی نئی جہتوں سے پردہ اٹھتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS