Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : سید محمد حسنین

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : ایوان اردو، پٹنہ

سن اشاعت : 1963

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : نثر, مضامین

صفحات : 286

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

صنف انشائیہ اور چند انشائیے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں انشائیہ کی صنف سے روبرو کرانے کی سعی ہوئی ہے۔ انشائیہ نثری ادب کی ایک خاص صورت ہے، یہ اپنے موضوع اور اسلوب کے بموجب ایک مخصوص صنفی مقام کی مستحق ہے۔ سطحی طور پر اس کا تعارف یوں کرایا جا سکتا ہے کہ یہ مضمون کی ایک قسم ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ انشائیہ کی حدیں متعین کرنا امر عسیر ہے۔ اس کتاب میں بڑی محنت و جانفشانی کے بعد متعدد انشائیوں کا انتخاب کرکے اس پر ایک معلوماتی اور دلچسپ مقدمہ لکھ کر یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اردو میں بھی کچھ اچھے انشائیے لکھے گئے ہیں اور ان انشائیوں کو مضمون، مقالہ، روداد ، اداریہ ، خاکہ ، رپوتاژ سے الگ رکھا جا سکتا ہے۔ غرض کتاب میں انشائیہ کی صنف پر بات ہوئی ہے اور چند انشائیے پیش بھی کیے گئے ہیں اور کوشش کی گئی ہے کہ انشائیہ کی اصلیت کو اجاگر کیا جا سکے ۔اس کے علاوہ اس کتاب میں ادبی اور غیر ادبی تحریروں کی شناخت کرائی گئی ہے اور فن و معیار کی اہم قدروں سے روشناس کرایا گیا ہے۔ کتاب میں مختلف مصنفین کے ۲۸ انشائیے ہیں ۔ان کے مطالعہ سے کتاب کا موضوع نکھر کر سامنے آجاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے