aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بورس پونو ماریف

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1980

زبان : Urdu

موضوعات : تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, تاریخ, فلسفہ

صفحات : 567

مترجم : امیراللہ خاں, حبیب الرحمن

معاون : ارجمند آرا

سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی مختصر تاریخ

کتاب: تعارف

روس کے بارے میں کم و بیش یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ یہ دنیا کے ان چند اولین ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے پہلے سوشلسٹ اور اشتراکی حکومتیں قائم ہوئیں۔ اور یہ سب کمیونسٹ پارٹی کی وجہ سے ہوا۔ اس بات کے مدنظر یہ ضرورت بھی محسوس کی گئی کہ روس کی کمیونسٹ پارٹی کی ایک تاریخ مرتب کی جائے۔ یہ وہی کتاب ہے۔ اس میں روس سامراجیت کے جنگل میں، اولین انقلاب کے شعلے، روس کا پہلا اور دوسرا انقلاب، عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب، اشتراکی ریاست کا قیام، سوشلسٹ وطن کا دفاع، سوشلزم کی جانب لیننی راستہ جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کو یہ کتاب بار بار پڑھنا چاہیے-

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے