aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ارشد جمال صارم

ناشر : ہدایت پبلیشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2019

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 143

معاون : ریختہ

سخن زاد

مصنف: تعارف

 ارشد جمال صارم کا تعلق صوبۂ اتر پردیش کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے۔ وہ 15 اگست 1978  کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اور پھر عالمیت جامعتہ الفلاح اعظم گڑھ سے مکمل کی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹٰی سے بی یو ایم ایس کی تعلیم حاصل کی اور بنگلور سے ایم ڈٰی کی اعلیٰ ڈگری لی۔ فی الحال آپ مالیگاؤں کے محمدیہ طبیہ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔

ارشد جمال صارم نئی ادبی نسل کے ایسے نمائندہ شاعر ہیں جن کی پوری شاعری ان کے تجربے اور اندرون کا بیش قیمتی اظہار ہے۔ ان کی شاعری سرگوشی اور خود کلامی کی شاعری ہے جس میں داخلی واردات کا بیان بھی ہے اور خارج کے حادثات سے بھی ان کی فکر وابستہ ہے۔ وہ غزل کے فنی لوازمات سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کے  لہجے کی شگفتگی اور اظہار و بیان کی دلکشی انہیں اپنے ہم عصروں میں نمایاں کرتی ہے۔ ان کی شاعری میں تنوع ، جدت طرازی اور تازہ کاری بھی جابجا موجود ہے۔ آپ کا پہلا شعری مجموعہ سخن زاد کے نام سے منظر عام پر آیا ہے جس کو ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے