Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فرمان فتح پوری

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : قمر کتاب گھر، کراچی

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 251

معاون : اسلم محمود

تحقیق وتنقید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

فرمان فتحپوری محقق ، ماہر لسانیات ، نقاد، معلم ہونے کے علاوہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ تھے۔ وہ ۶۰ سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ زیر نظر کتاب میں انہوں نے چودہ عنوانات پر محققانہ تبصرہ کیا ہے اور ان میں سب سے پہلے "زبان اور رسم الخط" کے عنوان کے تحت شاندار اور معلوماتی بحث کا آغاز کیا ہے۔ اس کے بعد مشہور شخصیتیں جیسے غالبؔ، دردؔ، جگرؔ ،فراقؔ جیسی عظیم شخصیتوں کی تخلیقات پر غائرانہ نظر ڈالی اور نایاب گوشوں کو قاری کے سامنے وا کردیا ۔ اسکے علاوہ اردو ادب پر علاقائی زبانوں کے اثرات پر بھی دقیق بحث ہوئی ہے ۔ ظاہر ہے مصنف نہ صرف ایک ادیب ہیں بلکہ ناقد بھی ہیں لہٰذا لفظوں کے انتخاب میں گہرائی تک اترنا ان کی فطرت ہے اور اسی فطرت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کتاب میں مضامین پیش کیے گئے ہیں جو یقیناً اہل علم کے لئے دلچسپی کا سامان ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے