Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ابو سفیان اصلاحی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مطبع مسلم یونیورسٹی,علی گڑھ

مقام اشاعت : علی گڑہ, انڈیا

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

صفحات : 296

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تہذیب الاخلاق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رسالہ تہذیب الاخلاق سر سید احمد خاں کا ایک ایسا کارنامہ ہے جس پر صدیاں ناز کرتی رہیں گی۔ ایک ایسا رسالہ جس نے اردو زبان کے رخ کو موڑ دیا، لیکن اس سے بھی خوبصورت بات یہ ہے ان کی رحلت کے بعد یہ رسالہ آج بھی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے جاری و ساری ہے۔ زیر نظر رسالہ اسی زندہ روایت کا ایک خاص نمبر ہے جس میں ان تمام مشاہیر علی گڑھ کا علمی وعملی خدمات کا تفصیلی تذکرہ موجود ہے جنہوں نے علی گڑھ کے نام کو نامۂ جاوید میں رکھ دیا۔ اس سے قبل اسی عنوان سے اس کی دو جلدیں منظر عام پر آ چکی تھیں جن میں ان مشاہیر کا ذکر تھا جو ابھی بقید حیات ہیں، مذکورہ شمارے میں مرحومین کا ذکر ہے۔ جن میں وہ مشاہیر بھی شامل ہیں جو تقسیم کے وقت پاکستان جا بسے۔ اس شمارے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس میں جتنی بھی شخصیات کا ذکر کیا گیا ہے انہوں نے ایک نسل کی ذہنی اور علمی آبیاری کی ہے۔ اس میں شامل کئی تو ایسے بھی ہیں جو آج بھی اپنے اپنے فن میں نہ صرف یہ کہ یکتا ہیں بلکہ انہیں سند کا درجہ حاصل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے