aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : متین اچل پوری

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نورانی آفسیٹ پریس، مالیگاؤں

مقام اشاعت : مالیگاؤں, انڈیا

سن اشاعت : 2016

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 122

معاون : دارالمصنفین شبلی اکیڈمی اعظم، گڑھ

تجلی زار

مصنف: تعارف

متین اچل پوری کی تخلیقات کا زیادہ تر ذخیرہ بچوں کے ادب کے زمرے میں آتا ہے۔ ایم اے اور بی ایڈ تک تعلیم حاصل کی اور بچوں کی تعلیم اور ادب اطفال میں بہت اہم کام انجام دیئے۔ ایک اچھا معلم ہونے کے ناطے وہ ہر عمر کے بچوں کی پسند، فہم اور ضرورت کو جانتے تھے اس لئے ہرعمر کے بچوں کے لئے بہت موثر اور دلچسپ نظمیں لکھیں۔ ادبی خدمات کے صلے میں آپ کو متعدد انعامات سے نوازا جاچکا ہے۔ 1990 میں بدست صدر جمہوریۂ ہند، بیسٹ ٹیچر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ مہاراشٹر ساہتیہ اردو اکیڈمی، اترپریش اردو اکیڈمی، انجمن ترقی اردو بیورو(نئی دہلی) اور جواہر لال نہرو میموریل کی جانب سے کتابوں اور مجموعی ادبی خدمات پرانعامات دئے گئے۔ نظموں کے متعدد مجموعے تخلیق کئے: ’پرندوں کی دنیا‘۔  ’ماحول نامہ ‘ ’لاڈلے جانور‘ ’ہم ماحول کے رکھوالے‘ ’ماحول کی خوشبو‘ ’الفاظ کے شگوفے‘ ’ننھے منے گیت‘ (نرسری، پہلی اور دوسری کلاس کے بچوں کے لئے)۔ ’قلم کے موتی‘ (مڈل وہائی اسکول کے طلبہ کے لئے) ’حرفوں کا پیغام (پرائمری سطح کے بچوں کے لئے) ’ننھی منی استانی‘ (طالبات کے لئے قطعات) اور قصیدہ رحمت للعالمین (نظمیں)۔ اس کے علاوہ نصابی کتب کی ترتیب و تالیف میں مہاراشٹر کی صوبائی سرکاری ریویو کمیٹی میں رکن کی حیثیت سے ’بال بھارتی‘ کی تیاری میں شامل رہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے