Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : डॉ. ज़ाकिर हुसैन

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : मकतबा जामिया लिमिटेड, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 1942

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : व्याख्यान, एजुकेशन / शिक्षण

पृष्ठ : 167

सहयोगी : इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

taleemi khutbat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ذاکر حسین صاحب نے اپنی زندگی کا ایک خاص مقصد متعین کیا تھا اور وہ تھاتعلیم کو عام کرنا اور عوام میں بیداری لانا ۔ اس کے لئے ادب طاقتور وسیلہ تھا جس کا استعمال آپ نے بڑی خوبی سے کیا ، مقدار کے اعتبا ر سے ذاکر حسین کی تحریریں بہت زیادہ نہیں ہیں مگر معیار کے اعتبار سے اپنا جواب نہیں رکھتی ہیں ۔ آپ کو ادب سے سچی محبت تھی خاص کر اردو ، فارسی ، انگریزی اور جرمن سے آپ کو خاص لگاؤ تھا ۔ ڈاکٹر صاحب کی پو ری زندگی سادگی خلوص ، صداقت ، شرافت خدمت محبت اور قربانی کے لئے وقف تھی،ذاکر حسین کے تعلیمی فلسفے کا ایک اہم جزیہ ہے کہ وہ فرد کی تعلیم کو تعلیم نہیں سمجھتے ان کے نزدیک اصلی اور ابتدائی چیزمعاشرہ ہے، ذاکرحسین کے تعلیمی نظریات کے اولین نقوش ہمیں ان کے تعلیمی خطبات میں ملتے ہیں جو مکتبہ جامعہ نے 1943ء میں شائع کئے تھے۔ ان خطبات کو کاشی ودیا پیٹھ کے جلسہ تقسیم اسناد میں پڑھا گیا یہ خطبہ ایک اہم اور یادگار خطبہ ہے۔ ذاکر حسین کے وہ خطبات جو تعلیم اور نظریہ تعلیم سے تعلق رکھتے ہیں،انہیں "تعلیمی خطبات"کے عنوان سے مکتبہ جامعہ،نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए