Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہناز نبی

ناشر : یونیورسٹی آف کلکتہ

مقام اشاعت : کولکاتا, انڈیا

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, تنقید

صفحات : 129

معاون : ارجمند آرا

تانیثی تنقید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر شہناز نبی کی پہلی ادبی شناخت ایک شاعرہ کی ہے۔ زندگی کی خوبصورتیوں اور زندگی کی تلخیوں سے لبریزخوبصورت نظمیں اور غزلیں کہنے والی ایک شاعرہ کی حیثیت سے ان کی شناخت مستحکم ہو چکی ہے۔ تنقید نگار کی حیثیت سے ان کا بنیادی حوالہ تو ترقی پسند ہونے کا ہے، لیکن ان کے ہاں ترقی پسند رویوں کے ساتھ تنقید کے نئے عالمی موضوع فیمنزم، تانیثیت کا گہرا اثر ملتا ہے۔ اسی اثر کا نتیجہ ہے کہ ان کے مضامین کے مجموعہ کا نام بھی ’’تانیثی تنقید ‘‘ہے۔۹ مضامین پر مشتمل یہ مجموعہ کلکتہ یونیورسٹی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ شعرو ادب کی دنیا میں لکھنے والی خواتین کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن ڈاکٹر شہناز نبی اپنے ان مضامین میں خواتین قلمکاروں کی اہمیت کے ساتھ، انسانی معاشرہ میں خواتین کی اہمیت اور قدروقیمت کو بھی پوری طرح اجاگر کر رہی ہیں۔ اردو میں تانیثی ادب پر قدرے کم لکھا گیا ہے۔ جو لکھا بھی گیا ہے وہاں ترسیل میں تھوڑی دشواری پیش آرہی ہے۔ لیکن شہناز نبی کے مضامین بہت حد اس خلا کو پورا کررہے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے