Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مصنف لاہور گورنمنٹ کالج میں انگریزی کے پروفیسر تھے اور اردو کے ممتاز شاعر، محقق اور نقاد بھی ۔ چھ شعری مجموعے اور تقریباً پندرہ نثری کتب کے مصنف ہیں۔ پاکستان کے "تمغہ امتیاز" جیسے ایوارڈ سے نوازے جا چکے ہیں۔ ان کی اس کتاب میں تنقید کے نئے پس منظر پر گفتگو کی گئی ہے۔ اس میں کل آٹھ مضامین ہیں ۔ ان آٹھ میں موضوع کو ہر پہلو سے سمیٹ لیا گیا ہے۔ اس کے پہلے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ نئی تنقید کا سلسلہ گزشتہ تیس برسوں سے جاری ہے اور ان برسوں میں ادب کی خوبیوں اور خامیوں کا خوب خوب تجزیہ ہوا ۔بسا اوقات ان تجزیوں میں تنقید کا پہلو غالب رہا اور بزرگ مصنفین پر انگلیاں بھی اٹھائی گئیں جبکہ ان بزرگوں کی کاوشوں نے ہی ماضی میں ادب کو زندہ رکھا تھا۔ کتاب کے دوسرے باب میں ادب میں اسلام کی حصہ داری پر عالمانہ گفتگو ہوئی ہے۔ اس کے بعد ترجمے کی ضرورت اور اقبال کی شہرت کے عوامل پر بات کی گئی ہے ۔ مولانا حالی نے اپنی مشہور نظم کی کتاب "مسدس" تصنیف کر کے ادبی دنیا میں ایک بھونچال پیدا کیا ، اس کتاب پر کلام ہوا ہے اور ادب و تنقید میں "مذھب عشق " کا کیا رتبہ ہے،اس پر بات ہوئی ہے۔ آخر کتاب میں ہاشم علی کی بیاض اور مرثیے پر مختصر تحریر پیش کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए