aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : افسر میرٹھی

ناشر : انوار بک ڈپو، لکھنؤ

سن اشاعت : 1954

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 211

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

تنقیدی اصول اور نظریے

مصنف: تعارف

 

افسر میرٹھی ایک ممتاز شاعر، ادیب اور نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے بچوں کے لئے بھی بہت سی نظمیں اور کہانیاں لکھیں۔ افسر کے تخلیقی اور تنقیدی ادب کی نمایاں صفت اس کا مقصدی ہونا  ہے۔ 
افسر 29 نومبر 1895 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام حامد اللہ تھا۔ مدرسہ عالیہ میرٹھ سے عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور گورنمنٹ کالج لکھنؤ میں اردو کی تدریس سے وابستہ ہوگئے۔ ایک لمبے عرصے کے تدریسی تجربے کے بعد افسر نے بچوں کے نصاب کی کئی کتابیں بھی تصنیف کیں۔ 
افسر کے شعری مجموعے ’پیام روح‘ اور ’جوئے رواں‘ کے نام سے منظر عام پر آئے۔ ’ڈالی کا جوگ‘ اور ’پرچھائیاں‘ ان کے افسانوں کے مجموعے ہیں۔ ’نورس‘ اور ’نقدالادب‘ کے نام سے ان کی تنقیدی کتابیں شائع ہوئیں۔ اس کے علاوہ بھی متعدد موضوعات پر افسر کی کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ 
1958 میں افسر کا انتقال ہوا۔

 

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے