Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید فدا حسین

ناشر : نامعلوم تنظیم

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : عالمی

صفحات : 330

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ افغانستان و سندھ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں افغانستان کے عبرت انگیز واقعات اور حیرت آمیز سانحات کا ذکر موثر انداز میں کیا گیا ہے۔ کہانی کا آغاز کابل میں محمد خاں کو لدھیانہ سے لانے کی حکمت عملی سے ہوتا ہے پھر محمد اکبر خان کی بہادری کا تذکرہ شروع ہو جاتا ہے۔ واقعہ بیانی کے دوران متعدد جابر حکمرانوں اور امراء کا ذکر آتا ہے اور رحمدل سربراہان مملکت کا بھی۔ اس طرح تلخ و شیریں مراحل سے گزرتی ہوئی یہ تاریخی کہانی اپنے اختتام کو پہنچتی ہے اور یہاں مصنف نے کہانی لکھنے کا مقصد بتایا ہے کہ موجودہ اور آنے والی نسلیں ان واقعات سے عبرت حاصل کریں اور جو بہادری کے کارنامے ہیں ان سے سبق لیں۔ زبان میں قدامت کا اثر جھلکتا ہے لہٰذا سلاست خوبتر نہیں ہے۔ البتہ واقعات تاریخی نوعیت کے ہیں اوردلچسپ انداز میں لکھے گئے ہیں ، اس لئے پڑھنے میں اچھا محسوس ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے