tareekh-e-afkar-o-uloom-e-islami

Raghibul Tabbakh

Markazi Maktaba Islami, Delhi
1983 | More Info

About The Book

Description

مذکورہ کتاب تاریخ افکارِ علوم ِ اسلامی راغب الطباح کی کتاب کا ترجمہ ہے۔ جسے افتخار احمد بلخی نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں مسلمانوں کی حقیقی ثقافتی زندگی کو اس کے اصل مآخذ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی فلسفے اور سائنس کی کہانی بھی بیان کی گئی ہے۔ کتاب کے حوالے سے خورشید احمد نے پیش لفظ میں کہا ہے مسلمانوں کی فکر اور ان کے علوم کو جن اصل سر چشموں یعنی قرآن و حدیث نے سیراب کیا ہے پہلے ان کا تفصیلی مطالعہ کیا گیا ہے اور ان کے زیر اثر رونما ہونے والے علوم کا ضروری تعارف کرایا گیا ہے۔ یہ مغربی نقطۂ نظر سے نہیں بلکہ مسلمانوں کے حقیقی نقطۂ نظر سے ان کی فکری اور علمی زندگی کی تاریخ ہے اور اس حیثیت سے بڑی ہی قیمتی کوشش ہے جس سے غور و فکر کی نئی راہیں ہموار ہوتی ہیں۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں عرب اور اسلام کی تاریخ، دوسرے حصے میں قرآن اور علومِ قرآن پر کئی ابواب شامل کیے گئے ہیں اور تیسرے حصے میں حدیث اور علوم حدیث کا بیان ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus