Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمود احمد عباسی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : تجلی برقی پریس، دہلی

سن اشاعت : 1930

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 443

معاون : سمن مشرا

تاریخ امروہہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بر صغیر میں امروہہ وہاں کے خانوادوں اور علمی ماحول کی وجہ سے کافی اہمیت کا حامل ہے۔ زیر نظر کتاب "تاریخ امروہہ" پہلی مرتبہ ۱۹۳۰ میں شائع ہوئی تھی۔ جس میں قدیم بستی اور یہاں کے قدیم خاندانوں اور عام باشندگان شہر کے حالات مرتب کیے گئے ہیں۔ کتاب کا ٹائیٹل امروہا کی تاریخی عمارتوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ کتاب میں ہندو اور مسلمانوں کی بعض قوموں کے نسب پر تاریخ اور علم انساب کی روشنی میں اجمالی بحث کی گئی ہے۔ وہاں کی خاص خاص عمارتوں کا ذکر اور ان کے فوٹو اور کیپشن دیئے گئے ہیں ۔ کئی ایسی جگہیں ہیں جن کے نام اب بدل چکے ہیں ، اس قدیم نام کے ساتھ اصل محلہ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ مسلمانوں کے پیشے اور ان کی اقتصادی حالت کے بارے میں تاریخی بحث کی گئی ہے اور دیگر اقوام کی سرگرمیوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ فٹ نوٹ تقریباً ہر صفحے پر ہے جس سے قاری کے لئے مزید آسانی ہوگئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے