Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نجم الغنی خان نجمی رامپوری

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1919

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 312

معاون : سمن مشرا

تاریخ اودھ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب تاریخ اودھ حکیم مدمی نجم الغنی نجم رامپوری کی تصنیف ہے۔ جو پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ ان پانچوں جلدوں میں اودھ کے فرمارواوں کے مکمل و مستند حالات دلچسپ پیرائے میں بیان کئے گئے ہیں۔ اس کتاب میں اودھ کی سلطنت کے بانی نواب سعادت حسن خاں سے لیکر اودھ کی سلطنت کے آخری تاجدار نواب واجد علی شاہ تک کے حالات کو نہایت مستند اور تحقیق کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ پہلی جلد میں ایک ضخیم دیباچہ بھی ہے جس میں مختلف صاحب فن کی آرا شامل ہیں۔ کتاب کی تمام جلدیں مطبع نول کشور سے شائع ہوئی ہے۔ کتاب کا متن سو سال سے زیادہ قدیم ہے لیکن آسانی سے پڑھا جاسکتا ہے۔ یہ تمام جلدیں اودھ کی تاریخ و تہذیب اور وہاں کے نوابان، ان کی حکومتوں کے عروج و زوال کو سمجھنے کے لئے سند کا درجہ رکھتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے