Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی محمد ذکاء اللہ

V4EBook SpecialNumber : سلطنت اسلامیہ کا بیان

ناشر : مطبع شمس المطابع، دہلی

سن اشاعت : 1897

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, تاریخ اسلام

صفحات : 543

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولوی محمد ذکا اللہ دہلوی اردو کے مشہور مورخ اور مترجم ہیں۔ان کا سب سے اہم کارنامہ "تاریخ ہندوستان " ہے جس کا شمار ہندوستان کی تاریخ کے موضوع پر مستند ترین سمجھی جانی والی کتابوں میں ہوتا ہے۔جس میں سلطنت اسلامیہ کے تاریخ کے ساتھ ہندوستانی تاریخ کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ مصنف نے ہندوستان کی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے ،وہاں پنپنے والی سلطنت اسلامیہ کی تاریخ ،تہذیب و ثقافت کو مستند بیانات اور شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس طرح یہ کتاب ہندوستانی تاریخ کے ضمن میں سلطنت اسلامیہ کے بھی عروج و زوال کی ایک حقیقی دستاویز ہے۔ جس کے حقائق پر بھروسا کیا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے، جس کے تین حصے ہیں۔ پہلا حصہ بابر نامہ، جس میں خاندان تیموریہ کے نسب نامے، ان کے ہندوستان فتح کرنے کا احوال اور ظہیرالدین بابر کا بیان ہے۔ جبکہ دوسرا حصہ شگرف نامہ ہمایوں، جس میں بادشاہ ہمایوں کا روز ولادت سے ایران جانے تک کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اور تیسرا حصہ رزنامہ شیر شاہی، جس میں شیر شاہ کا حال از اول تا انتہا اور خاندان سوری کے تمام بادشاہوں کے احوال کا بیان ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے ایک نایاب اور قیمتی تحفہ ہے جو ہندوستان کی تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے