aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر تاریخ اسلام میں پیغمبر اسلام ﷺ کی سوانح حیات ساتھ ،آپ ﷺ کے اوصاف حمیدہ کو آسان زبان میں بیان کیاہے۔تاریخ اسلام کے لیے مورخین کے اقوال کو بھی درج کیا گیاہے۔مورخین کے اقوال کے لیے مصنف نے بڑے احتیاط سے کام لیتے ہوئے مستند حوالے درج کیے ہیں۔اس طرح یہ اسلامی تاریخ کی اہم کتاب ہے۔جس میں آپ ﷺ کی حیات و اوصاف کے کئی پہلو روشن ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS