Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

“تاریخ اسلام” المعروف بہ ضیاء الاسلام ایک معتبر اسلامی تاریخ ہے۔ جس میں سنہ ہجری ایک صدی قبل سے ۱۹۲۶ تک کے واقعات درج ہیں۔ یہ تاریخ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں پیغمبر محمد صلعم کی سوانح حیات ہے۔ دوسری جلد میں خلفائے راشدین کے دور حکومت کا بیان ہے۔ تیسری جلد میں خلفائے بنو امیہ کا بیان اور کشمشیں ہیں۔ چوتھی جلد میں خلفائے بنی عباسیہ، محمد بن قاسم کی فتوحات اور راجگان سندھ کی مفصل تاریخ درج ہے۔ اور پانچویں جلد میں سلاطین عثمانیہ اور ترکان احرار کا تفصیلی جائزہ ہے۔ زیر نظر جلد پنجم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے