Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

امداد صابری ہندوستان کے نامور صحافی، مجاہد آزادی، کونسلر اور دلی کے سابق نائب ناظم (ڈپٹی میئر) تھے۔ انہیں تحریر و تقریر دونوں فن میں کمال حاصل تھا۔ ان کی مشہور تصنیفات میں تاریخ صحافت اردو، تاریخ آزاد ہند فوج، دہلی کی یادگار شخصیتیں اور فرنگیوں کا جال قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے تقریباً پچاس برس اردو اور خصوصاً اُردو صحافت کی ناقابل فراموش خدمات انجام دیں ہیں۔ "تاریخ صحافت اردو" امداد صابری کی تحقیقی کتاب ہے۔ سنہ ۱۹۴۷ ء کے پر آشوب زمانے میں اس کتاب کی پہلی جلد شائع ہوئی ۔جو بہت مقبول ہوئی ، خوب داد و تحسین سے نواز ا گیا ۔ بقول مصنف اس کتاب کو ابوالکلام آزاد نے پڑھا تو فرمایا "یہ کام تمہارا زندہ جاوید ہے۔" یہ کتاب کئی جلدوں میں ہے۔ زیر تبصرہ جلد چہارم ہے۔ اس حصہ میں سنہ ۱۹۰۱ سے ۱۹۱۰ تک کے اخبارات کی تاریخ ،ایڈیٹرز کی سوانح عمری اور اس دور کے تاریخی ،سیاسی ،سماجی و ادبی حالات درج کیے گئے ہیں۔ کتاب کا انتساب مولانا محمد علی جوہر کے نام کیا ہے۔ فہرست مضامین کتاب کے آخر میں ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए