aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تاریخ یونان قدیم " یونان کی تاریخ پر مبنی ضخیم کتاب ہے۔ دستاویزی اہمیت کی حامل یہ تاریخ پروفیسر اڈولف ہولم کی تحریر کردہ ہے۔ جس کو اردو کی عظیم ادیب پروفیسر محمد ہارون خان شر وانی نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ تاریخ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر پہلی جلد ہے جس میں یونانیوں کے ابتدائی وطن، ان کے یونان میں آنے کے وقت سے لیکر ۴۸۰ قبل مسیح تک کی تاریخ کا ذکر ہے۔ اس تاریخ میں یونان کی معاشرتی ،تہذیبی و تمدنی ،سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کا عہد بہ عہد تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے جو اہم اور مستند ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS