Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اڈولف ہولم

ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار عالی، حیدرآباد، دکن

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1936

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : عالمی, تاریخ

صفحات : 910

مترجم : ہارون خاں شیروانی

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تاریخ یونان قدیم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"تاریخ یونان قدیم " یونان کی تاریخ پر مبنی ضخیم کتاب ہے۔ دستاویزی اہمیت کی حامل یہ تاریخ پروفیسر اڈولف ہولم کی تحریر کردہ ہے۔ جس کو اردو کی عظیم ادیب پروفیسر محمد ہارون خان شر وانی نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ یہ تاریخ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر مطالعہ اس تاریخ کی چوتھی جلد ہے جس میں سکندر کی وفات سے جنگ اکتیوم تک یورپ کی اور بحیرہ روم کے دوسری جانب کی یونانی زندگی اور یونانی افکارکا مفصل احاطہ کیا گیا ہے۔اس تاریخ میں یونان کی معاشرتی ،تہذیبی و تمدنی ،سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کا عہد بہ عہد تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے جو اہم اور مستند ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے