Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد نورالدین خاں

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, تہذیبی وثقافتی تاریخ

صفحات : 246

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

تاریخ و ادب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"تاریخ و ادب "محمد نو ر الدین خان کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب میں ان کے وہ مضامین شامل ہیں جو انھوں نے جستہ جستہ طور پر مختلف اوقات میں اخباروں کے لیے لکھے تھے، اخباروں میں شائع ہونے والے مضامین کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے انھیں مضامین کو کتابی شکل میں پیش کر دیا۔اس کتاب میں شامل مضامین دکن کی تاریخی عمارتوں ، مساجد، تالاب اور مقامات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔مولوی عبد الحق کی اردو لغت اور ریاست حیدر آباد اسی طرح دیگر ادبا و شعرا ء کی خدمات کا تاریخی مطالعہ یش کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ چند نوابین کا بھی ذکر ہے ۔ کتاب میں شامل مضامین میں سے بعض تاریخی نوعیت کے ہیں جب کہ بعض ادبی اور بعض تحقیقی نوعیت لیے ہوئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے